the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

 بالی ووڈ میں بے بو کی عرفیت سے معروف اداکارہ کرینہ کپور نے خود کو سیلفی کوئین قرار دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپورکا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ انہیں اپنی سیلفیز لینا بہت پسند ہے، انہوں نے خود کو ایک سیلفی کوئین قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ہر 5 سے 10 منٹ کے بعد اپنی بے تحاشا تصویریں لیتی رہتی



ہیں۔ 

اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی زندگی کے لیے کچھ خاص نہیں سوچا لیکن وہ ہمیشہ اپنے دل کی سنتی تھیں، وہ بچپن سے ہی ایک بڑی اداکارہ بننا چاہتی تھیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ مداحوں کی جانب سے ان کی جو تعریف کی جاتی ہے وہ جھوٹی نہیں ہوتی جبکہ وہ ایسی اداکارہ ہیں جو کہ جھوٹی تعریف کی مستحق بھی نہیں ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.